مقالہ نگار: محمد مرزا قربان علی سالک کی رباعی نگاری

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

مرزا قربان علی سالک کے کلام میں رباعیات کا حصہ بہت اہم ہے۔ سالک نے اپنی رباعیوں میں ہر طرح کے مضامین باندھے ہیں۔ سالک نے چوں کہ مومن اور غالب کی شاگردی کی ہے اس لیے ان کی شاعری میں دلی کی شاعری کا رنگ نمایاں ہے۔ ان کی رباعیوں کی زبان سادہ ہے اور ان میں زندگی کے اہم تجربات کا نچوڑ شامل ہے۔