مقالہ نگار: قاسمی، ابوالکلام مرزا غالب اور دانش حاضر

بنیاد : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 77 times.

اس مقالے میں عصر حاضر کے تناظر میں مرزا غالب کی شاعری کو بیان کیاگیا ہے۔ گذشتہ تین چار دہائیوں میں غالب کی شاعری پر کبھی جدید ذہن کے حوالے سے، کبھی عصرجدید میں غالب کی معنویت کے نقطۂ نظر سے اور کبھی عہد جدید کی مناسبت کے سیاق و سباق میں متعدد مضامین لکھے جا چکے ہیں۔ اس مقالے میں ان مضامین سے ہٹ کر دانش حاضر کے تناظر میں مرزا غالب کی شاعری کی تفہیم کی گئی ہے۔