مقالہ نگار: امام، عالیہ مرزا عظیم بیگ: احوال وآثار

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
4 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

مرزا عظیم بیگ مشہور صوفی شاعر حاتم کا شاگردتھا۔ بعد ازاں اُس نے صوفیانہ خیالات میں شہرت کے حامل ایک اور شاعر یعنی سودا سے بھی استفادہ کیا۔ مرزا عظیم کی ایک وجہ شہرت مشہور شاعر انشا کے ساتھ شعری تنازعہ بھی ہے۔ وہ ایک اعلیٰ درجے کا شاعر تھا۔ اُس کی شاعری اُس کے کمال کابیّن ثبوت ہے۔ اس نے ایک دیوان لکھا جوابھی تک ناپید ہے البتہ اس کے شعر مختلف تذکروں اور کلیات میں پائے جاتے ہیں۔ یہ مقالہ مرزا عظیم کے احوال و آثارکا احاطہ کرتا ہے۔