مقالہ نگار: احمر، نسیم عباس مرزا ادیب کی ناول نگاری

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

مرزا ادیب کے افسانوں، ڈراموں اور ناول میں رومانویت اور حقیقت پسندی کا امتزاج نظر آتا ہے۔ انھوں نے تخلیقی ادب کو نعرہ بنانے کے بجائےخالصتاً تخلیقی اپچ کے ساتھ پیش کیا اور بیسویں صدی کے دیگر رجحانات میں سے جدیدیت کے حوالے سے کچھ تحریروں میں تجربے بھی کیے۔ اس مقالے میں ان کے ناول لمحوں کی راکھکا تجزیاتی مطالعہ کیا گیا ہے۔