مقالہ نگار: زیدی، شیراز مراثی جوش پر اقبال کے اثرات: اسلوبیاتی مطالعہ

بازیافت : مجلہ
NA : جلد
30 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 71 times.

جوش ملیح آبادی کا شمار اردو زبان کے اہم ترین شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اگرچہ ان کی شہرت کی بنیادی وجہ ان کی رومانوی اور انقلابی شاعری ہے تاہم وہ ایک کامیاب مرثیہ خواں بھی تھے۔ علامہ ضمیر اختر نقوی نے ان کے مرثیوں کی ایک کتاب جوش ملیح آبادی کے مرثیے ترتیب دی، جس میں جوش کے نو مرثیے شامل ہیں۔ ان مرثیوں پر علامہ اقبال کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا سکتے ہیں، جس کی بنا پر مقالہ نگار نے اس مقالے میں ان مرثیوں کا اسلوبیاتی جائزہ لیتے ہوئے ان پر اقبال کے اثرات بیان کیے ہیں۔