مقالہ نگار: یاسین، محمد خرم/ اویسی، محمد ارشد “مذہبی تجربے کے انکشافات کی فلسفیانہ پرکھ” شروح کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
1 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 63 times.

یہ خطبہ علامہ اقبال کے سات خطبات (تشکیل جدید الہٰیات اسلامیہ) میں سے دوسرا ہے۔ اس خطبے میں فلسفیوں کے غلط افکار و نظریات کا رد انھی کی زبان میں فلسفیانہ انداز میں کیا گیا ہے۔ اس لیے یہ خطبہ نہ صرف یہ کہ عام فہم نہیں بلکہ اتنا مشکل اور پیچیدہ ہے کہ اس کی شروح اور تراجم بھی شاید اس کی تفہیم میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ اس مقالے میں اس خطبے کی شروح کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔