مقالہ نگار: ارم، شازیہ مذاہب کی تشکیل اور فکری اثرات

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

مذہب انسانی زندگی میں ہمیشہ بہت اہم رہا ہے۔ انسان کی آمد کے ساتھ ہی سماوی مذاہب بھی نازل ہوئے۔ سماوی مذاہب کے ساتھ ساتھ ہر علاقے میں کوئی نہ کوئی زمینی مذہب موجود تھا۔ جہاں کہیں بھی مذہب میں کسی نوعیت کا ارتقاعمل میں آیا وہاں پر تاریخی ارتقا کے سلسلے میں ابتدائی انسان نے دیگر شعبوں میں اپنی عقل اور ذہانت کا مظاہرہ کیا۔