مقالہ نگار: شہزاد،طارق علی مخطوطہ شناسی کے تقاضے: چند اہم مباحث

معیار : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

مخطوطہ شناسی کی روایت جدید محققین نے قائم کی ہے۔ اس مقالے میں مخطوطہ شناسی کے مختلف زاویوں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ متن کی تحقیق اور اصلاح نیز زبان اور املا کے مسائل، تلفظ، تصحیح متن و دیگر مسائل کے مختلف اصول و ضوابط مقالے کا موضوع ہیں۔