مقالہ نگار: برنی، کلثوم طارق مخطوطہ شناسی میں حافظ محمود شیرانی کی اوّلیت

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
1 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

حافظ محمود شیرانی اردو مخطوطہ شناسی کے بنیاد گزارہیں۔ اس بات کا سہرا بھی انھی کے سر بندھتا ہے کہ اردو زبان کی تدوین کے لیے انھوں نے اُصول متعارف کروائے۔ انھوں نے بڑی محنت سے "خالق باری" اور "دیوان ذوق" کی تدوین کی جو آنے والے اردو محققین کے لیے تدوین کے ضمن میں معاون ثابت ہوئی۔ بلاشبہ وہ اس بات کے مستحق ہیں کہ انھیں اردو مخطوطہ شناسی کا بانی قرار دیا جائے جو اس مقالے کی تحریر کا مقصد بھی ہے۔