مقالہ نگار: زاہد، عصمت اللہ/ نوشہ، محمد مغیث محمد حسین پروانہ: حیاتی تے شاعری

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
89 : جلد
4 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

پنجابی زبان کلاسیکی نیز جدید ادبی رجحانات اورشاعری  کی روایت کے حوالے سے بہت زرخیر ہے۔ یہ نہ صرف دس کروڑ پنجابیوں کی روزمرہ کی زبان ہے بلکہ اُن کی دانش اور تعلیمی کارناموں کے اظہار کی زبان بھی ہے۔ زیر نظر مقالہ اسی زبان کے ایک شاعر محمد حسین پروانہ کی شاعری اور شخصیت سے بحث کرتا ہےجو ایک معاصر ادبی شخصیت ہیں۔انھوں نے پنجابی شاعری کی عام تسلیم شدہ اصناف میں طبع آزمائی کر کے ادب کو اپنی فکر انگیز شاعری سے مالا مال کیا۔ ان کا کلام پنجابی کے ادبی حلقوں میں بہت سراہا جاتاہے لیکن ابھی شائع نہیں ہوا۔