مقالہ نگار: کلو، پروین/عمر، سعدیہ محمد الیاس کے افسانوں میں جانور

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
18 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
اصغر علی بلوچ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 20 times.

اردو افسانے میں سید رفیق حسین، انتظار حسین،اشفاق احمد، بانو قدسیہ اور مظہر الاسلام نے جانوروں اور چرند پرند کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا ہے۔ انھی کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے محمد الیاس نے اپنے تجربے اور مشاہدے کو جس طرح برتا ہے وہ ان کی افسانہ نگاری کے ان پہلوؤں میں سے ہے جو کم یاب اور قابل رشک ہیں۔ انھوں نے اپنے افسانوی مجموعوں مورتیں اور کوزہ گر میں جانوروں کی علامتیں تخلیق کیں اور ان کی مدد سے اخلاقیات کا درس دیا ہے۔ اس مضمون میں مذکورہ مجموعوں کی روشنی میں جانوروں کی علامتوں کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔