مقالہ نگار: صغیر، سیما محسنِ نسواں: نواب سلطان جہاں بیگم

دریافت : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/صوبیہ سلیم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

نواب سلطان جہاں بیگم نہ صرف بھوپال بل کہ مشرق کی وہ آخری تاجدار خاتون تھیں جن کے کارناموں پر مرد سلاطین و امرابھی رشک کرتے تھے۔ ان کا دورِ حکومت بھوپال کی تاریخ کا زریں عہد تھا۔ وہ مشرقی و مغربی تعلیم و تمدن کا ایسا سنگم تھیں جو مصلحینِ امت کے لیے قابلِ تقلید ہے۔ زندگی کے آخری ایام تک وہ خواتین کو تعلیمی جہت نیز ان کے حقوق سے آشنا کراتی رہیں۔انھی نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے زیرِنظر مقالے میں ان کی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔