مقالہ نگار: بصیرہ، عنبرین محسناتِ شعر، کلامِ غالب میں

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

پیش کردہ مضمون میں مقالہ نگار نے اردو کے معروف کلاسیکی شاعر اسد اللہ خان غالب کی شاعری کے حسن اور مواد کی عظمت کو اپنے احاطہ تحریر میں لانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ مضمون نگار کی یہ کوشش غالبیات کے وسیع ورثے میں ایک نئی طرز کا اضافہ ہے۔