مقالہ نگار: امجد، جنید مجید امجد کے سوانحی حقائق

بازیافت : مجلہ
24 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

جنید امجد کی مجید امجد کے ساتھ خاندانی وابستگی ہے۔ اس مضمون میں جنید امجد نے مجید امجد اور ان کے خاندان کے متعلق غلط حقائق کو رد کیا ہے اور ان کی زندگی سے متعلق تفصیل پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنی اس تحریر میں مجید امجد کے متعلق چند حقائق ظاہر کیے ہیں اور ان کے ذاتی مسائل و معاملات کی طرف اہلِ نظر کو متوجہ کیا ہے۔ جنید امجد نے مجید امجد کی زندگی کے پہلوؤں کو ایک سوانحی مقالے میں پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجید امجد کو جھنگ کی سرزمین سے گہری محبت تھی جو مرتے دم تک ختم نہ ہوئی۔