مقالہ نگار: عبدالسمیع مجید امجد کی نظم میں بچے کا تصور:نوعیت و معنویت

بازیافت : مجلہ
24 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

مجید امجد کو انسانی نفسیات کا گہرا شعور ہے۔ ان کی شاعری ہر عمر کے لوگوں کے لیے ہے۔ ان کے ہاں خودکلامی کی سی کیفیت ملتی ہے۔ اگرچہ انھوں نے بچوں کے لیے نظمیں نہیں لکھیں سوائے‘‘ہم تارے، چاند ستارے ہیں’’کے، لیکن اس نظم میں بچوں کی بہت سی تصویریں ملتی ہیں۔ انھوں نے ایک ہی نظم میں بچوں کے کئی مسائل سے پردہ اٹھایا ہے۔