مقالہ نگار: شہزاد، عارفہ مجید امجد کی شاعری کے انگریزی تراجم

بازیافت : مجلہ
24 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 7 times.

مجید امجد اردو شاعری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں لیکن اردو ناقدین اور ترجمہ نگار مجید امجد کی طرف بہت کم متوجہ ہوئے۔ یہ حقیقت ہےکہ مجید امجد کے اہم شعری کلام کے تراجم نہ کرکے ہم اردو ادب کے عالمی سطح پر تعارف سے بے اعتنائی برت رہے ہیں۔ مجید امجد کی بہت کم ایسی نظمیں ہیں جن کا ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس مقالے میں ان نظموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مجید امجد کی نظموں کو متعارف کرکے عالمی سطح پر ان کی پہچان کروائی جائے۔