مقالہ نگار: علی، احتشام مجید امجد کی آخری دور کی نظموں میں عصری حسیت

بازیافت : مجلہ
24 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 33 times.

مجید امجد نے اپنے آخری دور کی نظم نگاری کے لیے جو شعریات وضع کیں انھیں جدید اردو نظم نگاری کی روایت میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اکثر ناقدین نے اپنی تحریروں میں مجید امجد کے فنی پہلوؤں پر تنقید کی ہے۔ اس مقالے میں مجید امجد کی نظموں میں عصری حسیت کو وسیع تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔