مقالہ نگار: کوثر، یاسمین مجید امجد پر اقبال کے اثرات

بازیافت : مجلہ
24 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 32 times.

پیش نظر مقالے میں مجید امجد پر علامہ اقبال کے اثرات کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔مجید امجد بیسویں صدی کے جدید شاعر مانے جاتے ہیں۔ انھوں نے بہت سے تجربات اپنی منظومات میں کیے۔ چونکہ وہ علامہ اقبال کے بہت بڑے معترف تھے اسی لیے ان کی شاعری میں علامہ اقبال کی سوچ اور فکر کا اثر نظر آتا ہے۔ مجید امجد نے اپنی شاعری میں عام آدمی اور اس کے محسوسات کو موضوع بنایا۔ خصوصی طور پر انھوں نے پنجاب اور سندھ کی تہذیب کو اپنی شاعری میں سمویا۔ وہ حساس شعرا میں سے تھےجو معاشرے کی تکلیف اور ناانصافی کو محسوس کرتے ہیں لیکن وہ دوسرے جدید شعرا کی نسبت سچے شاعر تھے۔