مقالہ نگار: نوری، فخرالحق مجیدامجید ایک کثیرالجہات شاعر

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

یہ مقالہ مجیدامجدکی کثیرالجہات تخلیقی شخصیت کے مختلف زاویوں کو پیش کرتا ہے۔ وہ ایک منفرد اورتنوع پسند شاعر ہیں ۔ ان کی تنوع پسندی اورکثیرالجہتی کا اظہار ان کے تخلیقی عمل اور شعری تجربے کے ہر پہلو سے ہوتا ہے۔ پیش نظر مقالے میں ان کی تخلیقی شخصیت کی تنوع پسندی  کا موضوع، ہیئت اور شعری لغت کے تحت جائزہ لیا گیا ہے۔