مقالہ نگار: بتول، عابدہ/ عباس، مظفر متن: تعریف، حدود و امکانات (تحقیقی جائزہ)

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 51 times.

ادبی فن پاروں کی تدوین کے لیے تحقیق اور تنقید دونوں بہت اہم ہیں۔ تدوین کے تمام مراحل کے لیے متن بہت اہم ہے۔ متن کی تعریف مختلف انداز سے کی جاتی ہے۔ اس مقالے میں متن کی مختلف توضیحات اس کی حدود اور امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔