مقالہ نگار: پاریکھ، رؤف مارفیم، مارفیمیات اور اردو میں مستعمل کچھ مارفیم

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

اس  مقالے  میں  کوشش  کی  گئی  ہے  کہ  ‘مارفیم’اور ‘مارفیمیات’ جیسی اصطلاحاتِ لسانیات کی تعریف پیش کرنے کے علاوہ ان کی کچھ وضاحت بھی کی جائے نیز جدید مارفیمی مطالعات میں جو مسائل زیرِ بحث آتے ہیں مثلاً مارفیمیات  کے لفظ اساس یا مارفیم اساس ہونے کا مسئلہ یا اس کے لغویہ یا لفظیہ پر مبنی ہونے کا مسئلہ ، ان پر بھی اس مقالے میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عربی، فارسی اور سنسکرت کے کچھ مارفیم جو اردومیں مستعمل ہیں ان کی مثالیں بھی پیش کی گئی ہیں۔