مقالہ نگار: بٹ، محمد افضال مابعد جدیدیت: ایک تاثر

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
8 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 71 times.

جدیدیت کے بعد ایک نئی اصطلاح ‘‘مابعد جدیدیت’’ کے نام سے منظرِ عام پر آئی۔ اس کا آغاز بھی مغرب سے ہوا اور پھر رفتہ رفتہ ساری دنیا میں آشنائی حاصل کر لی۔ یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جس میں بے شمار فطری روّیے عیاں اور پوشیدہ ہیں جن کے معرضِ وجود میں آنے کے محرکات کا تعلق براہِ راست ثقافتی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں سے ہے۔