مقالہ نگار: رحمان، نسیمہ لاہور اور مولانا حالی

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

مولانا الطاف حسین حالی لاہور میں چار سال مقیم رہے۔ یہ وہ دور ہے جب ان کی ادبی اور علمی زندگی میں انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔اس دور میں انھوں نے نظم، تنقید اور تراجم کے میدان خاصا کام کیا۔ ان چیزوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، حالی کے اس عہد کا مطالعہ خاصا دلچسپ ہے۔یہ مضمون حالی کے قیامِ لاہور کے دوران میں ان کی مذہبی، تعلیمی اور ادبی سر گرمیوں کو زیرِبحث لاتا ہے۔