مقالہ نگار: کوثر، زمرد ‘‘قومی زندگی’’۔۔ایک تجزیاتی مطالعہ

ادراک : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، ہزارہ یونی ورسٹی، مانسہر : ناشر
نذر عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 89 times.

‘‘قومی زندگی’’ اقبال کا ایک طویل مضمون ہے جو اکتوبر اور نومبر ۱۹۰۴ء کے مخزنمیں شائع ہوا۔ اقبال کے انگریزی مضامین تو بہت ملتے ہیں لیکن ‘‘قومی زندگی’’ایسا مضمون ہے جو اردو میں لکھا گیا ہے۔ یہ جامع مضمون ہے جس میں اقبال نے بہت سے موضوعات پر بحث کی ہے۔ علامہ اقبال کے بہت سے نظریات و افکار کے ابتدائی نقوش اس مضمون میں ملتے ہیں۔ اس مقالے میں علامہ اقبال کے اس مضمون ‘‘قومی زندگی’’ کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ "