مقالہ نگار: نعمان،محمد / سلیم،محمد قصۃ اصحاب الفیل اور شعر عربی

خیابان : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

قرآن مجید کی ایک سورۃ جس کا نام سورۃ الفیل ہے ایک اہم تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ جب ابرہہ اشرم اپنی فوج لے کر خانہ کعبہ پر حملہ آور ہواتھا۔خداتعالیٰ نے پرندوں کی ایک فوج بھیج کر اس کثیرالتعداد فوج کا خاتمہ کر دیااور یوں انھیں ان کی سرکشی کی سزا دے دی۔ یہ واقعہ چونکہ تاریخ کا واضح اور معلوم واقعہ ہے اس لیے اس کا ذکر قبل از اسلام شاعری میں موجود ہے۔ زیرِ نظر مقالے میں دورِ جاہلیت کی شاعری میں اس واقعے کی موجود گی کا تحقیقی جائزہ لیاگیاہے۔