مقالہ نگار: نواز، شاہد ‘‘قصبہ کہانی’’ میں ہم عصر سماج

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
24 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

ڈاکٹر تبسم کاشمیری کو ادبی مؤرخ، ناقد اور محقق کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا بطور ناول نگار مطالعہ کیا گیا ہے۔ ‘‘قصبہ کہانی’’ان کا ناول ہے جو ۱۹۹۳ء میں منظر عام پر آیا۔ یہ ایک علامتی کہانی ہے جس کا موضوع پاکستان کا سماج ہے۔ یہ کہانی بیسویں صدی کی آٹھویں اور نویں دہائی کے پاکستان کے سماج، عہد اور عصر کی داستان ہے۔