مقالہ نگار: الماس، روبینہ قرۃ العین حیدر کے ناولوں میں طبقاتی شعور

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

قرۃ العین حیدر اردو ناول نگاری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ ان کے ناولوں میں طبقاتی شعور بہت نمایاں ہے تاہم ان کا طبقاتی شعور اس طبقاتی شعور سے قطعی مختلف ہے جو ہمارے ہاں ترقی پسندوں کا رہا ہے۔ وہ ہر طبقے کے مسائل اور ان کی زندگی کے نقوش کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ہر طبقے کے کرداروں کی نفسیات کا بھی جائزہ لیتی ہیں۔ وہ جب اپنے ارد گرددیکھتی ہیں تو انھیں ہر جگہ طبقات نظر آتے ہیں یعنی ہر معاشرہ طبقات میں تقسیم دکھائی دیتا ہے، جسے اس مقالے میں بھی موضوع بنایا گیا ہے۔