مقالہ نگار: طیب، طاہر عباس/امجد، رشید قرۃ العین حیدر کا اسلوب (‘‘آگ کا دریا’’ کے حوالے سے)

دریافت : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

قرۃ العین حیدر اردو ناول نگاری میں اہم مقام رکھتی ہیں۔ ‘‘آگ کا دریا’’ ان کا مقبول ناول ہے۔ یہ ناول زبان و اسلوب کی عملی فنی تکنیک کے طور پر سامنے آیا۔ اس ناول کے اسلوب کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ فنی اور معنوی اعتبار سے اسلوب کا یہ تجربہ ناول کو معنی خیز اور اثر انگیز بناتا ہے۔