مقالہ نگار: یٰسین، خضر قرأتِ متن، اصول و مبادی

معیار : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 83 times.

تدوین متن میں تدوینی محقق کے لیے قرأت متن کے مختلف زاویوں اور اصولوں سے آگاہی ضروری ہوتی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں مقالہ نگار نے متن کی قرأت کے اصول و مبادی پر بحث کی ہے۔ مضمون کے پہلے مرحلے میں مصنف اور قاری اور پھر اصول قرأت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔دوسرے حصے میں متن فی نفسہٖ کے وجودی اصول پر اہم مباحث کی نشان دہی کی گئی ہے۔