مقالہ نگار: انور، سہیل/ آیاز، محمد قرآن و سنت کی روشنی میں مولانا محمد احمد کی شعر و شاعری کا تحقیقی جائزہ

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

اس مقالے میں مولانا محمد احمد کی شاعری میں اسلامی تعلیمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان کا مجموعۂ کلام عرفانِ محبت چھپ چکا ہے۔ مولانا محمد احمد کی شاعری قرآن و سنت کی شاعرانہ تشریح اور بیان ہے۔ تزکیہ اور سلوک و احسان ان کے کلام کا بنیادی موضوع ہے اور وہ خاک کے بنے ہوئے معشوق کے بجائے عشقِ حقیقی کے دلدادہ ہیں۔