مقالہ نگار: انجم،شفیق قدیم متون میں علامات و رموزِ تحریر کی قرأت کے مسائل

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

کلاسیکی اُردو ادب میں قدیم نشانات اور علامات کی تفہیم انتہائی مشکل ہے۔ ایسے ریسرچ اسکالر جو اِن مسودوں یا مخطوطوں سے سروکار رکھتے ہیں، اس مشکل کا شکار ہیں۔ بنیادی طور پر بہت سی ایسی علامات استعمال میں نہیں ہیں اور موجودہ عہد کی زبان میں تحریری صورت میں موجود نہیں ہیں۔ اس مضمون میں اِسی موضوع سے متعلق مسائل اور مشکلات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور اِن کے حل کی جانب بھی اشارہ کیا گیا ہے۔