مقالہ نگار: ابراہیم، محمد/حسن، شہباز محمد قاضی کا فیصلہ اور اس کا نفاذ:عملی اور تحلیلی جائزہ

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
4 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 1 times.

شریعت اسلامیہ میں کتاب و سنت کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جب کہ خلاف شرع فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ جج اور قاضی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ خوب غور و خوض کرے اور فریقین سے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے اس کے باوجود اگر قاضی فیصلہ کرنے میں غلطی کر جائے تو وہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ اس مقالے میں قاضی کے منصفانہ فیصلوں اور ان کے عملی نفاذ کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔