مقالہ نگار: خان، سہیل عباس قاضی عبدالودود: وضاحتی کتابیات

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

قاضی عبدالودود اردو کی تاریخ ادب میں ایک معروف محقق، مدون اور ممتاز ادیب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ زیرِنظر مقالے میں مصنف نے قاضی عبدالودود کی زندگی، ان کی علمی و ادبی سرگرمیوں اور ان پر لکھی جانے والی کتب کی وضاحتی کتابیات مرتب کی ہے۔ مصنف نے یہ نقطۂ نظر پیش کیا ہے کہ قاضی عبدالودود ایک مختلف الجہت نابغے کی حیثیت رکھتے ہیں۔