مقالہ نگار: پاریکھ، رؤف فیلن کی اردو بہ انگریزی لغت اور اس کے چند دلچسپ اندراجات و اسناد

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 42 times.

ایس۔ ڈبلیو۔ فیلن نے مختلف لغات مرتب کیں جن میں سے ایک “A new Hindustani-English Dictionary” ہے۔ یہ لغت ۱۸۷۹ء میں بنارس سے شائع ہوئی ۔ یہ اردو بہ انگریزی لغت ہے۔ اس میں اندراجات اردو حروف میں ہیں اور انگریزی میں تشریح کی گئی ہے۔ اس مقالے میں مذکورہ لغت سے چند اندراجات شامل کیے گئے ہیں۔ فیلن کی لغت کےبارے میں معروف محققین کی آراءبھی دی گئی ہیں۔