مقالہ نگار: عنبر، ثوبیہ فیض کی شاعری میں ‘‘مقتل’’ کا استعارہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 23 times.

فیض کی شاعری میں استعاروں اور علامتوں کا استعمال بڑی مہارت اور چابک دستی سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے پرانے الفاظ کو نئے معنی عطا کیے ہیں۔ ان میں سے ایک استعارہ ‘‘مقتل’’ کا ہے جس کو ان کی اردو شاعری کے تناظر میں سامنے لایا گیا ہے۔