مقالہ نگار: اویسی، محمد ارشد فیض کا تصورِحسن و جمال

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 27 times.

فیض احمد فیض کا شمار ان شاعروں میں ہوتا ہے جنھوں نے خارجی شاعری کے ساتھ ساتھ داخلی شاعری کو موضوع بنایا۔ محبت فیض کا آفاقی تجربہ ہے۔ محبت ان کی شاعری کو منفرد انداز عطا کرتی ہے۔ اس مضمون میں فیض احمد فیض کے تصورِ حسنِ جمال کو ان کی شاعری کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔