مقالہ نگار: سراج، بسمینہ فیض اور امن

الحمد : مجلہ
NA : جلد
6 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 22 times.

فیض ترقی پسند تحریک کے ایک اہم رکن تھے۔ ان کا مقصد یہ تھا کہ ادب و شاعری کے ذریعے معاشرتی، اقتصادی اور سماجی عدل و مساوات کا پرچار کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے وہ انسانی قدروں کی پامالی کے خلاف بھی بولتے رہے۔ فیض احمد فیض امن کے علمبردار تھے اور دنیا میں امن و آشتی چاہتے تھے۔ اس مقالے میں فیض احمد فیض کی شاعری اور ان کے مختلف مقالوں سے ان کے امن پسند نظریات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔