مقالہ نگار: شفیع، سمیرا/ اعوان، محمد آصف فیض احمد فیض کے شخصی مرقعے

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
طارق محمود ہاشمی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

فیض احمد فیض نے ایک مرثیہ واقعۂ کربلا کے حوالے سے "مرثیہ امام" کے نام سے لکھا۔ دست تہ سنگ میں "دو مرثیے"،سروادیٔ سینا میں "مرثیے"، "سپاہی کا مرثیہ" شامل ہیں جب کہ غبار ایام میں شامل ایک نظم شخصی مرثیے ہی کی  صورت ہے۔ یہ مقالہ فیض احمد فیض کے مندرجہ بالا تمام مرثیوں کے تنقیدی مطالعے پر مشتمل ہے۔