مقالہ نگار: حسین، مصدق فیض احمد فیض کی نظریاتی و سماجی شاعری۔ایک جائزہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 18 times.

فیض احمد فیض کا شمار ان شعرا میں ہوتا ہے جو گہرا سماجی شعور رکھتے ہیں۔ وہ سماج کی مختلف جہتوں سے آشنا تھے جس کا ثبوت ان کی شاعری میں بھی ملتا ہے۔ اس مضمون میں ان کی شاعری کے سماجی پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔