مقالہ نگار: شبیہ الحسن، سید فیض احمد فیض کی مرثیہ نگاری

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 34 times.

فیض احمد کی شاعری نے عوام میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی۔ اس کی وجہ ان کی شاعری کے متنوع موضوعات ہیں۔ انھوں نے جہاں رومانوی شاعری تخلیق کی وہیں وہ اسلامی تاریخ سے بھی اپنا دامن نہ بچا سکے۔ اسلامی تاریخ کا اہم ترین واقعہ کربلا ہے۔ اس مضمون میں فیض کی اس شاعری کو موضوع بنایا گیا ہے جس میں واقعہ کربلا کا ذکر ملتا ہے۔