مقالہ نگار: عطاء اللہ/ خان، اجمل فیض احمد فیض کا شعری و مذہبی رویہ

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 81 times.

فیض احمد فیض نے ابتدا میں رومانوی رنگ کی شاعری کی اور بعدازاں ترقی پسند نظریے سے وابستہ ہو گئے۔ ان کے ہر رنگ میں ان کا ایک رچا بَسا مذہبی رویہ پوری پاکیزگی اور وحدت سے سامنے آتا ہے۔ ان کے کئی مضامین میں صوفیاےکرام کے لیے خاص عقیدت دکھائی دیتی ہے۔ کلامِ فیض کا مطالعہ بتاتا ہے کہ وہ مذہبی تلمیحات اور وحدانیت و صوفیانہ پیغام سے اثرپذیری بھی لیتے ہیں اور اس کا اظہار بھی کرتے ہیں۔