مقالہ نگار: اشفاق، حمیرا فیض احمد فیض اور فکشن کی تنقید

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 20 times.

برِ صغیر پاک و ہند کا معاشرہ صدیوں سے مختلف طبقات میں تقسیم ہے۔ فکشن میں پہلی بار ڈپٹی نذیر احمد نے طبقاتی تقسیم کی نشان دہی کی۔ اس کے بعد رتن ناتھ سرشار نے لکھنو کے معاشرے کی زوال پذیری کے اسباب میں سے اسے ایک شمار کیا۔ پریم چند نے بھی اپنی فکشن میں اس مسئلے کو خوب اجاگر کیا۔ اس مضمون میں فیض کی فکشن کی تنقید کو زیربحث لایا گیا ہے، جس میں انھوں نے فکشن کو مارکسی نقطۂ نظر سے دیکھنے کی کوشش کی ہے۔