مقالہ نگار: عابد، فرح فیصل آباد کی علمی و ادبی روایت

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 31 times.

فیصل آباد پاکستان کا مانچسٹر کہلاتا ہے۔ اس کی علمی و ادبی روایت کا جائزہ لیا جائے تو ارود ادب کے کئی بڑے نام سامنے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی ادبی رسائل نے بھی اس روایت کو آگے بڑھایا ہے۔ اس مضمون میں فیصل آباد کی تاریخ،ادبی شخصیات، ادبی اخبارات اور رسائل کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔