مقالہ نگار: فلاحی، عبیداللہ فہد فکر اسلامی اور اس کے امتیازات

فکر و نظر : مجلہ
NA : جلد
3 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
محمد ضیاء الحق : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

اس مقالے میں فکر اسلامی کی امتیازی خصوصیات پر بحث کی گئی ہے۔ قرآن و حدیث کے حوالے سے وجود میں آنے والی ہر تحریر یا بیان کو فکر اسلامی کا ترجمان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اسلامی جدیدیت اور اسلامی جمہوریت، اسلامی اشتراکیت،اسلامی تکثیریت،اسلامی آمریت جیسی درجنوں دوسری اصطلاحات جو ذرائع ابلاغ میں گردش کرتی ہیں ان کا اسلامی فکر سے کوئی تعلق نہیں۔