مقالہ نگار: شہناز، روبینہ فورٹ ولیم کالج اور اُردو زبان

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
28 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 61 times.

فورٹ ولیم کالج کا قیام ہندوستان کی تاریخ کا اہم باب سمجھا جاتا ہے۔ اُردو زبان و ادب کے لیے اس کالج کی خدمات سے انکار ممکن نہیں۔ اس مقالے میں اُردو ادب کی ترویج کے لیے فورٹ ولیم کالج کے اہم حصے کو تو تسلیم کیا گیا ہے لیکن مقالہ نگار نے اُردو زبان کے حق میں اس کالج کا قیام ایک منفی سرگرمی قرار دیا ہے کیونکہ اُن کے خیال میں اس کالج نے ایک مستحکم زبان اُردو کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کی ہے۔ مقالہ نگار نے اُردو اور ہندی جھگڑے میں سنگِ میل کی سے حیثیت فورٹ ولیم کالج کو یہاں موضوع بنایا ہے۔