مقالہ نگار: کامران،شاہد اقبال / بابر، نورینہ تحریم فلسفی اقبال

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
28 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 88 times.

جوں جوں علامہ اقبال کی شخصیت اور ادبی وعلمی تحریروں پر تحقیق کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے نئے سوالات اور اُن پر نئی تحقیقات بھی سامنے آرہی ہیں۔ اقبال کے بارے میں گزشتہ کچھ عرصے سے محققین مسلسل اس سوال سے بحث کررہے ہیں کہ آیا اقبال ایک فلسفی تھے یا پھر ایک ایسے شاعر تھے جنھوں نے فلسفے کو اپنی شاعری کا بڑا موضوع بنایا۔ اس تحقیقی مقالے میں بھی اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔