مقالہ نگار: اظہار، اظہار اللہ/علی، بادشاہ فقیرا خان فقریؔ کی غزل میں جبلتِ مرگ کی فراوانی کے نفسیاتی اسباب

خیابان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

فقیرا خان فقری خیبرپختون خوا کے معروف شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں زندگی اور کائنات سے جڑے تقریباً تمام موضوعات موجود ہیں لیکن جو موضوع ان کی شاعری پر بہت زیادہ حاوی ہے وہ‘موت’ ہے ۔ ہم دہر کے مردہ خانے میںسے لے کرموت کے پُتلےتک تمام مجموعے موت کی بازگشت لیے ہوئے ہیں جسے اپنی شاعری میں سمونے کے لیے انھوں نے جا بجا مختلف علامتوں، استعاروں اور تشبیہات کے اجزائے ترکیبی سے اپنا اسلوب تراشا ہے۔ زیرِنظر مقالے میں اسی موضوع کی فراوانی کے نفسیاتی اسباب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔