مقالہ نگار: کوثر،شہناز فطرت نگاری کی تحریک ۱۸۸۰ء ـ ۱۹۴۰ء

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
1 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 6 times.

فطرت نگاری کی تحریک ۱۸۸۰ء میں فرانس سے شروع ہوئی جس کا ظہور نارویجن تھیٹر میں ہوا۔بعد ازاں یہ فرانسیسی ناولوں میں نمایاں ہونے لگی۔ یہ مقالہ فطرت نگاری کی اسی تحریک پر روشنی ڈالتا ہے۔اس مقالے میں حقیقت نگاری کو فطرت نگاری سے علاحدہ کیا گیاہے اورمختلف تہذیبوں اور مذاہب میں فطرت کا مفہوم واضح کیا گیاہے۔اس میں انسان اور مہذب انسان میں فرق بتایا گیا ہے اور فطرت نگاری تحریک کے بانیوں کی ادبی كاوشوں پر  بھی بحث کی گئی ہے۔ for