مقالہ نگار: ندیم، ثمینہ غالب کی متفرق اردو منظومات: تحقیق و تجزیہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 36 times.

غالب اردو اورفارسی کا معتبر شاعر تھا۔ اگرچہ اسے اردو شاعری پر فخر نہیں تھا لیکن اسے دوام بخشنے میں اردو شاعری کا ہی کردار ہے۔اردو میں اس کی شہرت غزل گو شاعر کی ہے۔ اس مضمون میں غزل گوئی کے علاوہ غالب کی دیگر اصنافِ سخن میں کی گئی کاوشوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔