مقالہ نگار: گل ،نوید احمد غالب کی فارسی نعتیہ شاعری:ایک تحقیقی اور فنی مطالعہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
اصغر علی بلوچ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

غالب اردو اور فارسی کا ایک نام ور شاعر تھا۔ غالب شناسوں نے اس کی شاعری کے کئی پہلوؤں کو متعارف کروایا اور شہرتِ عام حاصل کی۔ غالب کی شاعری کا ایک اور اہم پہلو اس کی فارسی نعتیہ شاعری ہےجس کی جانب توجہ تاحال مبذول نہیں کروائی گئی۔ ان کی فارسی شاعری میں ۵۱۲ ایسے اشعار موجود ہیں جن میں نعتیہ رنگ موجود ہے۔ اس مضمون میں غالب کی فارسی نعتیہ شاعری کو متعارف کروانے کا جتن کیا گیا ہے۔